ایسی خواتین جن کے چہرے کا رنگ وقت کے ساتھ خراب ہو گیا ھے اور چہرہ بے رونق اوررنگ پھیکا ھو گیا ھے اس کی وجہ جگر ،تلی اور معدہ کا مرض ھو تو ان کا علاج کریں اور رنگ کوفاسد کرنے والی چیزیں جیسے بینگن،ترشی،سرکہ اور زیرہ وغیرہ نہ کھائیں۔زیادہ رنج و فکر اور زیادہ گرمی اورزیادہ سردی سے بچیں۔
Treat women who have had liver, spleen and stomach diseases due to the color of the face that has deteriorated over time and the color of the face has faded. Avoid vinegar and stools etc. Avoid overheating and overheating and over-cold.
:1
خربوزہ اور تل کے بیج ہم وزن پیس کر چہرہ پر لگائیں
We use the melon and sesame seeds to weigh and apply it on the face
بیج تل
بیج خربوزہ
:2
اجوائن کو سرکہ میں پیس کر لگانا بھی فساد رنگ چہرہ کے لئےکے واسطے مفید ہے۔
Grinding of celery into Vinegar is also useful for dull color faces.